SINDH PUBLIC SERVICE COMMISSION SPSC PRESS RELEASE 2021
Sindh Public Service Commission Publish a Press on 25-03-2021 regarding recently conducted screening test of
Combine Competitive Examination for Lecturers of different subjects in this
regard SPSC agreed the some technical mistakes was observes in SPSC MCQS Papers.
سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے ایک پریس ریلیز
اعلامیہ آج 25-03-2021 کو پبلک سروس کمیشن کے
آفیشل ویب سائیٹ پر شایع کیا گیا جس میں کمیشن انتظامیہ ٹیسٹ پیپرز میں ملنے والے
شکایات جوکہ پیپرز میں کافی غلطیاں پائے گئیں تھیں ، کمیشن نے مزید کہا کہ ایک
طریقہ کار کے مطابق ملنے والے اعتراضات پر غور کیا جاتا ہے، اور متعلقہ مضامین کے
ماہرین کی تشکیل شدہ پینل کے فیصلے کے مطابق کی کو درست کیا جاتا ہے اور غلطی کی صورت
میں امیدوار کو فائدہ دیا جاتا ہے۔
مزید تفصیل اس پریس میں ہے۔

spsc Press 2021 
SINDH PUBLIC SERVICE COMMISSION SPSC PRESS RELEASE 2021 
SINDH PUBLIC SERVICE COMMISSION SPSC PRESS RELEASE 2021

براء مهرباني اپني قیمتی راءِ کا اظهار کريں Kindly Leave your Comment